کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز مزید پڑھیں
تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔ برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی۔ مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے انسانی دل کے خلیات کی مدد سے تیرنے کی صلاحیت رکھنے والی مچھلی تیار کی ہے. مچھلی کو کاغذ، پلاسٹک، جیلاٹین اور انسانی دل کے پٹھوں کے خلیات سے تیار کیا گیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور ایموری یونیورسٹی مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو انتہائی خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں اداکار سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ مزید پڑھیں
سعودی آرمی کے چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے دورہ پاکستان کے دوران عمران خان سے ملاقات میں نتیجہ خیز گفتگو پر شکریہ ادا کردیا۔ انہوں نے عمران خان اور فیصل سلطان کے ہمراہ ایک تصویر ٹوئٹر پر جاری کی اور کہا مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر کسی وارننگ کے بغیر بہت کم وقت میں حملہ کر سکتا ہے۔ برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو چیف نے کہا کہ روس کی مزید پڑھیں
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روس کے فوجی انخلا کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے۔ برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کے آرمی چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
بی جے پی کی رہنما پرگیہ سنگھ نے کہا ہے کہ حجاب ایک پردہ ہے، یہ ان لوگوں کے خلاف (استعمال) کیا جانا چاہئے جو آپ کو بری نظروں سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیکن یہ بات یقینی مزید پڑھیں