کیل بروک سے ناک آؤٹ شکست، عامر خان نے خراب کارکردگی پر معذرت کر لی

کیل بروک سے شکست کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خراب کارکردگی پر معذرت کر لی۔ عامر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ شکست پربہت غمزدہ ہوں، جس طرح فائٹ کرنی چاہیے تھی نہیں کر سکا۔ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے نشے میں شہری پر گاڑی چڑھا دی، پولیس نے گرفتار کرلیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل گرل کاویا تھاپر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکارہ کاویا کو جوہو سے ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات ایک مزید پڑھیں

پی سی بی کا جیمز فالکنرکو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی مزید پڑھیں

خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ

ملائیشیا کی ایک خاتون وزیر نے مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ملائیشیا کی خاتون وزیر برائے خانگی امور و سماجی امور سیتی زیلا محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فام انسٹاگرام پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

حجاب پرپابندی:امریکی ماڈل نےبھارت سمیت دیگرممالک کوآئینہ دکھادیا

فلسطین سے تعلق رکھنے والی امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھی بھارت میں حجاب پرعائد پابندی کی مذمت کی ہے بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے، مسلمانوں کی جانب سے اس مزید پڑھیں

سری لنکا: سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ، تیل خریدنے کیلئے رقم ختم

سری لنکا کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ ہوگئی اور اس کے پاس تیل خریدنے کے لیے پیسے نہ ہونے پر ملک میں تیل کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے وزیر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 276 رنز سے شکست

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا لائیو کنسرٹ میں لتا منگیشکر کو خراج عقیدت

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبول گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے رواں ماہ انتقال کرجانے والی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو لائیو کنسرٹ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ عاطف اسلم نے اپنے دبئی کے کنسرٹ کے دوران لتا منگیشکر مزید پڑھیں

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

سعودی عرب میں مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے سماجی آداب کے منافی نئی خلاف ورزی اور اس پر جرمانے کی منظوری بھی دے دی مزید پڑھیں