ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس  سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص مزید پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں بھارت مزید پڑھیں

نیٹ فلکس شائقین کے لئے خوش خبری، پہلی پاکستانی ویب سیریز متوقع

نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کونشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔ پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے ٹوئٹر پر خبر دی ہے کہ نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کو نشر کرنے مزید پڑھیں

روس یوکرین کشیدگی: امریکا نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق وارننگ جاری کردی

روس اور یوکرین کی کشیدگی پر ماسکو میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کوحملوں سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانےکی جانب سے کہا گیا ہےکہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں مزید پڑھیں

عثمان بزدار کا دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ کیا ہے۔ عثمان بزدار نے اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر شیخ نہیان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی خاتون بڑے مالیاتی ادارے کی سی آئی او منتخب

امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد خاتون نے بڑے ادارے میں اہم عہدہ لے لیا۔ امریکی خاتون سائرہ ملک کو اثاثہ جات کے انتظام کی عالمی فرم نوین کی چیف انویسٹمنٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں