برطانیہ نے روس کے 5 بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہم روس اور مزید پڑھیں
یوکرین کے وزیردفاع نے یوکرینی فوجیوں کو جنگ کے لیے تیار رہنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر جذباتی پیغام پوسٹ کیا۔ اولیکسی ریزنیکوف نے اپنے پیغام مزید پڑھیں
چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکا کی دو بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون ٹیکنالوجیز پر تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ میں جمعہ کو بطور احتجاج ’یوم حجاب‘ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لوگ 25 فروری بروز جمعہ کو بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں
شمالی افریقی ملک الجزائر میں 3 بھائیوں نے ایک ساتھ اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجزائر میں 3 بھائیوں نے مبینہ طور پر اپنی بوڑھی ماں کی دیکھ بھال نہ کرنے پر اپنی مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان سے مدد مانگ لی۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ روسی جارحیت مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق آرامکو کے ایگزیکٹیو چیئرمین امین الناصر نے توانائی کے ذرائع میں سرمایہ کاری پر بندشوں کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی مزید پڑھیں
یو اے ای حکومت نے پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔ پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کو اب ائیر پورٹس پر 48 گھنٹے قبل لیے گئے پی سی مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر وزیرا عظم عمران خان رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو 2 روزہ دورہ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کھلاڑی 27 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی قیادت ایرون مزید پڑھیں