امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازع، روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین پر قبضے کا منصوبہ نہیں رکھتا، روسی فوجی کارروائی کا مقصد یوکرین کو غیر عسکری کرنا ہے،یوکرینی مزید پڑھیں
یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو روکنے کا یہ آخری موقع ہے۔ انہوں ںے کہا کہ روس کے اقدامات سے موجودہ ورلڈ آرڈر کو خطرہ مزید پڑھیں
یوکرائن نے روس کے ساتھ حالات کشیدہ ہونے کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن کے اعلیٰ سیکیورٹی آفیشلز نے ملک بھر میں 30 دن کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی اور مزید پڑھیں
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس مزید پڑھیں
بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارت میں کئی روز قبل اسکول کی طالبات کے حجاب پر پابندی سے شروع ہونے والا معاملہ اب مزید پڑھیں
یوکرین سے کشیدگی پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے کئی اداروں اور شخصیات پر مالی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کے یوکرین پر حملے کی شروعات مزید پڑھیں
روس یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قمیت 92 ڈالر 35 سینٹس فی بیرل ہو گئی جب کہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے خوبصورت اور جدید ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے شاندار تقریب منعقد کی گئی، افتتاحی تقریب میں امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد مزید پڑھیں
روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 2014 میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے ‘منسک’ کے خاتمےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہےکہ منسک امن معاہدے کوپورا کرنے کے لیے اب کچھ بھی مزید پڑھیں