روس کا یوکرین ایئربیس اور ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین پر کروز اور بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد روسی وزارت دفاع کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت خارکیف میں ایئربیس کو مزید پڑھیں

پاکستان ازبکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

یوکرین پر روسی حملے کے بعد دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں میں افرا تفری کی صورتحال ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر میجر جنرل(ر) نول اسرائیل مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ:6زبانوں میں رپورٹنگ کرتےصحافی کی ویڈیو وائرل

روس کی جانب سے یوکرین کے علیحدگی پسندوں کی مدد کے لیے فوجی آپریشن کی رپورٹنگ کے دوران 6 مختلف زبانوں میں رپورٹنگ کرنے والا برطانوی صحافی سب کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کی مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کا روس سے یوکرین میں کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ

روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں  چینی سفیر نے یوکرین حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت یوکرین کی نازک صورتحال ہے، یوکرین کے مسئلے کے پرامن حل کا دروازہ مکمل بند نہیں ہوا اور نہ ہی اس  دروازے بند ہونے چاہیے۔ چینی سفیر کے مطابق اس وقت تنازعات میں شدت پیدا کرنے سے گریز کرنا ضروری ہے، جبکہ چین بات چیت کو اپنے طریقے سے فروغ دینا جاری رکھے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے روس سے یوکرین کے خلاف کارروائیاں بند کرنے کا مزید پڑھیں

روسی حملے کے بعد یوکرینی صدر نے ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا

یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل  لاء نافذ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہےکہ یوکرین کے ملک کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یوکرینی صدر کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر حملہ: تیل 100 ڈالر سے بھی مہنگا، اسٹاک مارکیٹیں بھی بیٹھ گئیں

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹیں بھی شدید مندی کا شکار ہو گئی ہیں۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈٰی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعرات 24 فروری کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون اہم ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورت حال پر بات ہوگی، مزید پڑھیں