یوکرین کا روس کے 3 ہزار سے زائد فوجی ہلاک، 200 گرفتار کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے روس کے 3 ہزار 500 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روسی فوج کی کارروائی پر بھر پور ردعمل کا دعویٰ کرتے ہوئے 3 ہزار 500 روسی فوجیوں کو مزید پڑھیں

یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا ، مزید 70 طلبا کو کیف سے نکال لیا گیا

جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف سے 70 پاکستانی طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ طلبہ لویف ریلوے ا سٹیشن پر سہولت مرکز پہنچے۔ مختلف شہروں سے مزید 23 طلبہ لویف سہولت مرکز پہنچے۔طلبہ کو پولینڈ بارڈر پر منتقل کرنے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی گنگو بائی کاٹھیاواری نے ریلیز کے پہلے دن ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

بھارتی مشہور فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری ‘ ریلیز کے پہلے دن ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی اور بہترین بزنس بھی کیا۔ فلم میں مرکزی کردار اداکارہ عالیہ بھٹ نے ادا کیا ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7:فائنل میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایمپائرنگ کریں گے

پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایمپائرنگ کریں گے۔ دونوں ایمپائرز 27 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین فائنل میں ایمپائرنگ کے فرائض نبھائیں گے۔ علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ مزید پڑھیں

ٹی وی سیریز میں صدر کا کردار نبھانے والا اداکار یوکرینی صدر کیسے بنا؟

کون جانتا تھا کہ 2015 میں ریلیز  ہونے والی ٹی وی سیریز ‘سرونٹ آف پیپل’ میں صدر کا کردار نبھانے والا اداکار ‘ولادیمیر زیلنسکی’ چار سال بعد 2019 میں حقیقی طور پر  یوکرین کا صدر  بن جائے گا۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، پاکستان حکومت جلد سے جلد یوکرین سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے۔ جنگ زدہ یوکرین مزید پڑھیں

کینیڈا کورونا کی ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کینیڈا کورونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کورونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

روسی افواج یوکرائن کے دارالحکومت کِیف پر حملہ آور، شہر میں جھڑپیں

روسی افواج یوکرائن کے دارالحکومت کِیف پر حملہ آور ہو چکی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کِیف پر مختلف اطراف سے حملہ کیا گیا ہے اور کیف میں لڑائی شروع ہوچکی ہے۔ یوکرائن کی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق مزید پڑھیں