دنیا بھر میں کورونا کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 60 لاکھ سے بڑھ گئی۔ کوویڈ انیس کے سبب عالمی سطح پر تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ کورونا کی وبا پر نظر رکھنے والی امریکا مزید پڑھیں
چین کی دوستی روس سے اب بھی انتہائی مظبوط ہے، اس میں کوئی دراڑ نہیں، تایم یوکرین مسئلہ پر مزاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ چینی دوستی ’چٹان جیسی‘ ہے، مزید پڑھیں
وفاقی مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سال رواں میں پاکستانی مصنوعات کی برآمدات عرب اور یورپین ممالک میں بڑھ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فروری 2022 میں ترکی، متحدہ عرب امارات، اٹلی، اسپین اور جرمنی سمیت امریکا مزید پڑھیں
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے روانہ ہو گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے خواتین کو ہراساں کرنے پر جیل اور بھاری جرمانے کا اعلان کردیا۔ اماراتی پراسیکیوٹر کا کہنا تھاکہ راہ چلتی خاتون پر آواز کسنے اور چھیڑخانی پرجیل اور بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون کو ہراساں مزید پڑھیں
یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی رزنیکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے 66 ہزار سے زیادہ یوکرینی باشندے بیرون ملک سے واپس آئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ 10 دنوں میں 15 لاکھ سے زائد افراد مزید پڑھیں
اونٹوں کی نیلامی میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جس میں 4 دن کے اندر 30 لاکھ ریال کا کاروبار ہوگیا۔ سعودی عرب میں قصیم ریجن کی عقلۃ الصقور کمشنری میں منعقد اونٹوں کی نیلامی میں اب تک 30 مزید پڑھیں
24سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی تحریر میں تاریخی دورے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ تحریر میں پیٹ کمنز نے پاکستان کے دورے کو غیر معمولی اور مزید پڑھیں
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی والد پر غصہ ہونے کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف اپنے بیٹے مزید پڑھیں
آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران کھیلے جانے والے مخصوص شاٹ کی کُھل کر تعریف کی ہے۔ میلنڈا اِن دنوں خاص طور پر پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز مزید پڑھیں