روہت شرما بنگلادیش کے خلاف میچ میں‌زخمی ہونے کے بعد اسپتال منتقل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما بنگلا دیش کے اوپنرانعام الحق کا کیچ پکڑنے کے دوران زخمی مزید پڑھیں

مراکش اسپین کو اپ سیٹ شکست دے کر کوارٹر فائنل میں‌پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ مراکش نے پنلٹی ککس پراسپین کو0-3 سے ہرا کرٹورنامنٹ سے آوٹ کر دیا ہے۔مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کون ہوگا؟ نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی نے نومبر2022ء کیلئے پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی جبکہ ویمن کیٹیگری میں پاکستان کی سدرہ امین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ شاہین مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا، پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو T-20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو 5 سے 17 دسمبر 2022 تک بھارت میں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار حارث رؤف انجری کے باعث باہر

انجری کا شکار فاسٹ بولرحارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔جس کے بعد مزید پڑھیں

کوارٹر فائنل میں‌پہچنے پر برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ پری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرایا، مزید پڑھیں

برازیل نے جنوبی کوریا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں‌جگہ پکی کر لی

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔ سابق عالمی چیمپئن برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کے دفاع کو پارہ پارہ کرتے ہوئے پے درپے گول کر مزید پڑھیں