آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سنچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں
ہیملٹن: قومی ٹیم کی اوپنر سدرا امین آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی بیٹر بن گئیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ جاری ہے اور بنگلا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے میسیج ازخود غائب ہو جانے والے فیچر میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ ایک واٹس ایپ صارف کی خواہش ہوتی ہے کہ پیغام اس وقت غائب ہو جائے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی میں ملوث 81 افراد کو سزائے موت دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق ریاض سے جاری بیان میں سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
کیف: جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ روسی فوج کی یوکرین کے مغربی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے اور روسی فوج نے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا ریان سینڈرسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ریان کی عمر 24 سال ہے جو انگلینڈ کے شہر مزید پڑھیں
سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے پر’انتہائی افسوس‘ کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا ہے کہ معمول کی دیکھ بھال کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثاتی طور پر مزید پڑھیں
معروف سرچ انجن ویب سائٹ گوگل نے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز صارفین کے لیے موبائل اسٹوریج کو زیادہ سے زیادہ 60 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے مزید پڑھیں