امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر تبصرے سے انکار

امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر تبصرے سے انکار کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے، معاملے پر اس سے زیادہ کچھ مزید پڑھیں

پاکستان کوآسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

آسٹریلیا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ پاکستان میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنر یوآنے فریڈرکسن اور پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کے مزید پڑھیں

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ

امریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور دیگر فوجی امداد لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس پرالزام عائد کیا ہےکہ وہ یوکرین کے ساتھ لڑائی میں چین سے اسلحہ اور دیگر فوجی مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے مذاکرات آج دوبارہ ہونگے

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہونگے، ترجمان کریملن کا کہنا ہے یوکرین کے وفد کیساتھ مذاکرات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوں گے۔ یوکرین کے مذاکرات کار اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کریملن کے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار

سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ آن کاکورونا ٹیسٹ مثب آیا مزید پڑھیں

فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری، پاپندیاں ہٹادی گئیں

پیرس: فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری کے بعد اب زیادہ ترپاپندیاں ہٹادی گئی ہے۔ فرانس بھر میں پپلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ کہیں پر بھی ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی،اب پپلک مقامات جس میں ریسٹورنٹ،سینماگھر،کھیلوں ،تفریحی سرگرمیوں اور دیگرعوامی مزید پڑھیں

دنیا کے بلند ترین مقام پر چائے، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ اینڈریو ہیوز اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سطح سمندر سے 21 ہزار 312 فٹ کی بلندی پر چائے سے مزید پڑھیں