‘سلو پچز نے شاہین جیسے باصلاحیت بولرز کو غیرمؤثر بنادیا’، سابق آسٹریلوی کرکٹرز

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں سلو پچز پر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کھلاڑیوں نے تنقید کی ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بہت ہی معمولی سی ہے، مجھے ایسی پِچز مزید پڑھیں

پاکستان سے سیریز: آسٹریلیا نے ڈینیل ویٹوری کی خدمات حاصل کرلیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری کی بطور اسپن کنسلٹنٹ خدمات لی ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈینیل ویٹوری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کو مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نیویارک:یورپی یونین کی جانب سے روس کے تیل پر ممکنہ پابندی کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ کی قیمت 118ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں

گلین میکسویل کی ہندو لڑکی سے شادی، تقریبات کا آغاز

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی دیرینہ گرل فرینڈ وینی رامن سے ہندو رسم و رواج میں شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے گزشتہ دنوں ایک نجی تقریب میں اپنی گرل فرینڈ وینی رامن مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں کورونا کے بعد رمضان کیلئے بڑے آپریشنل پلان کا اعلان

ریاض:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے 2سال بعد زندگی معمول پر آنے پر رمضان کےلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا اعلان کیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مزید پڑھیں