رمضان المبارک میں دبئی کے دفاتر میں نئے اوقات کار

دبئی کی حکومت نے رمضان المبارک میں تمام سرکاری و نجی دفاتر میں نئےاوقات کار کا اعلان کر دیا۔ دبئی حکومت نے تمام سرکاری و نجی اداروں میں رمضان المبارک کے دوران ڈیوٹی کے اوقات جاری کردیئے ہیں، تاکہ روزے مزید پڑھیں

روس کا جوابی وار: امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

روس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ امریکا کی جانب سے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، آسٹریلین اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ لاہور پہنچنے والے آسٹریلوی اسکواڈ میں 14 ارکان شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس وقت آسٹریلوی مزید پڑھیں

افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھل کر بند ہو گئے

تعلیم ہر انسان کا حق ہے، افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے کھولے گئے لیکن پھر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری گرلز اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے چند مزید پڑھیں

مصر، متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے ہم منصب رہنماؤں کی اہم ملاقات

مصر، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے روز شرم الشیخ کے ریزورٹ بحیرہ احمر میں بات چیت کے لیے ملاقات کی، جس میں مصر نے کہا کہ توانائی کی منڈیوں اور خوراک کی حفاظت کا احاطہ کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران معاملات کو بہتر طور پر سنبھالنے پر اپنی حکومت کو مبارک باد مزید پڑھیں

وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے، روس نے خبردار کر دیا

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی سے مزید پڑھیں