سعودی عرب، ماہ صیام کی تیاریوں کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کی مرمت و صفائی

سعودی عرب میں حرمین الشریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کی مرمت و صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق غلافِ کعبہ کی مرمت و صفائی رمضان مزید پڑھیں

یوکرین کی روس میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کرانے کی تجویز

یوکرین کے مشرقی حصے کے ایک علیحدگی پسند رہنما نے کہا ہے کہ ان کا علاقہ روس کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم چاہتا ہے۔ خود ساختہ لوہانسک پیپلز ری ریپبلک کے سربراہ لیونڈ پیسیشنک کے مطابق ان مزید پڑھیں

بھارت: واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر طالبہ گرفتار

ریاست کرناٹک میں واٹس ایپ اسٹیٹس پر 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دینے والی طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ کُتھما شیخ نے واٹس ایپ پر یومِ پاکستان کی مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس اچھے بولرز ہمارے لیے چیلنج ہیں: ایرون فنچ

آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے ‏ پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں جسے لے کر بہت پرجوش ہوں۔ پہلے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر آن لائن پریس کانفرنس میں آسٹریلوی کپتان مزید پڑھیں

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دباؤ مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ قطر میں ہونے والے دوحہ فورم مزید پڑھیں

آسکر 2022ء، بیوی کا مذاق اُڑانے پر ول اسمتھ نے کرس راک کو مکا دے مارا

امریکی اداکار وِل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ 2022ء کی لائیو تقریب کے دوران بیوی کا مذاق اُڑانے پر امریکی کامیڈین کرس راک کو مکا دے مارا۔ گزشتہ شام 94ویں اکیڈمی ایوارڈ، آسکر ایوارڈ 2022 کی تقریب کے دوران پیش آنے مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈز 2022: ول سمتھ نے 30 سالوں بعد پہلا آسکر جیت لیا

لاس اینجلس: فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ، آسکر ایوارڈز کی 94ویں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے ستاروں نے تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ پاکستانی نژاد برطانوی مزید پڑھیں

یوکرین نے دنیا کا پہلا این ایف ٹی جنگی میوزیم قائم کردیا

یوکرین نے جنگ سے متاثرمعیشت کی بحالی کے لیے کرپٹوکرنسی پربہت زیادہ انحصار کرنا شروع کردیا ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کی شکل میں کرپٹوکراؤڈ فنڈنگ کے لیے یوکرین نے ’ میٹا ہسٹری: میوزیم آف وار‘ لانچ کردیا ہے۔ اس میوزیم میں مزید پڑھیں