پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ماہ میں 70.14 فیصد بڑھ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے تجارتی اعدادو شمار کے مطابق جولائی تا مارچ تجارتی خسارہ 35 ارب 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کرکٹر آشٹن اگر اور جوش انگلس کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، دونوں کھلاڑی فٹ ہونے پر آج کے میچ کے لیے دستیاب مزید پڑھیں
پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں قطعی حقیقت نہیں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس مزید پڑھیں
دنیا بھرمیں پیغامات کی ترسیل کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے استعمال کنندگان کے لیے یکے بعد دیگرے نت نئے فیچرزپیش کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پرنظررکھنے والی مزید پڑھیں
امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9 فیصد سے زائد حصص خرید لیے۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے 14 مارچ کو ٹوئٹر کے حصص خریدے جن مزید پڑھیں
روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک کو ’غیردوست ممالک‘ قرار دے کر ویزا پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نےویزا پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ جن ممالک پر ویزا مزید پڑھیں
ایکواڈر نے دنیا کے تمام ممالک پر سبقت لے جاتے ہوئے جنگلی حیات بلکہ انفرادی جانوروں کو بھی پہلی مرتبہ قانونی اور انفرادی حقوق دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا اور برطانیہ اب تک اس قانون کی تشریح پر راضی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے لیجنڈری مڈل آرڈر بلے باز روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اور ون ڈے میں نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے روس ٹیلر نے مزید پڑھیں
سری لنکن صدر نے ملک میں جاری بحران کے باعث اپنے بھائی کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپکسے نے ملک میں جاری معاشی بحران کے باعث شدید احتجاج پر مزید پڑھیں
سری لنکا نے ملک میں معاشی بحران کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز بلاک کردیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری لنکا میں احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے کے مزید پڑھیں