سری لنکن وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان

سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت متعدد اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین سکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ سکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ سپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون کے اسٹائل کی دھوم

بالی ووڈ کی سپراسٹار دیپیکا پڈوکون کانز فلم فیسٹیول میں بھارت کی نمائندگی کرنے کیلئے فرانس میں موجود ہیں۔ کانز فلمی میلے میں دپیکا دیگر نامور اسٹارز کے ہمراہ بطور ’جیوری ممبر‘ فیسٹیول میں بھارت کی نمائندگی کررہی ہیں۔ فیسٹیول مزید پڑھیں

شعیب اختر کا بالنگ ایکشن غیر قانونی تھا، سہواگ کا الزام

بھارتی کھلاڑی سہواگ نے پھر شعیب اختر پر الزام لگا دیا، کہا شعیب اختر غصے میں تیز بالنگ کرانے کیلئے بال تھرو کرتے تھے۔ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری آج امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی جائے گی۔ اس کے علاوہ وزیر مزید پڑھیں