کینیڈا میں پاکستان کے نئے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بطور سفیر سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس سے پہلے ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ میں سفیر رہ چکے ہیں۔ ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ سے وائس چیئرمین انڈس موٹر کمپنی کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات مفتاح اسماعیل سے وائس چیئرمین انڈس موٹر کمپنی شنی یانگی نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی اور فنانس مزید پڑھیں

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔ کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سری لنکا معاشی بحران، ایشیاء کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کو ملنے کا امکان

سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث ایشیاء کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کو ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی بحران کی وجہ سے سری لنکا کے ایشیاء کپ کی میزبانی کے امکانات کم ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

ہاکی ایشیا کپ،پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 23 مئی کوہوگا

ایشیاء ہاکی کپ کا آغاز 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا۔ہیروایشیاء کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ٹیم کے ہمراہ منیجر اولمپیئن خواجہ جنید، ہیڈ کوچ ایکمین،کوچ وسیم احمد مزید پڑھیں