فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا اجلاس کل 14 جون سے شروع ہوگا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،پاکستان کےگرےلسٹ سےنکلنےکےامکانات روشن ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مزید پڑھیں
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے پر شدید ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ الہٰ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی شہر بنگلورو کے ہوٹل سے معروف بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے بھائی سدھانت کپور کو گرفتارکر لیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 جون اتوارکی شب سدھانت بنگلورو کے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار شبدیپ سنگھ سدھو موسے والا کے قاتل کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے پولیس نے 2021 کے قتل کیس میں نامزد شوٹر سنتوش جادھو کو سدھو موسے والے کے قتل میں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ او آئی سی بھارت میں اسلاموفوبیا کی بگڑتی صورت حال کا نوٹس لے۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابرہیم طحہٰ کے درمیان اتوار مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کے دورے سے متعلق اہم بیان میں کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے دورے کے بارے میں “ابھی تک” کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جو بائیڈن کا کہناتھا کہ مزید پڑھیں
امریکا میں ایک مچھیرے کو وہیل مچھلی نے نگل لیا تاہم مچھیرا پھر بھی زندہ بچ گیا۔ 56 سالہ مائیکل پیکرڈ میساچیوسٹس کے قریب سمندر میں غوطہ لگا رہے تھے جب ایک ہمپ بیک وہیل نے انہیں نگل لیا۔ مائیکل مزید پڑھیں
سوڈان میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا۔ یہ واقع بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں پیش آیا، جہاں مویشیوں کا جہاز سوڈان سے جانور برآمد کر کے سعودی عرب لے جا رہا تھا، جہاز میں کئی مزید پڑھیں
سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر اور معروف کا منٹیٹر این بشپ بھی ملتان کے آم کے فین ہوگئے۔ این پشب ان دنوں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں کامنٹری کی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدنے کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا ڈیٹا حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے اب کمپنی نے پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹیسلا کے سربراہ نے ڈیٹا مزید پڑھیں