یونیورسٹی آف ویٹرنری لاہور کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ڈائریکٹر مائیکروبائیولوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ بندر ، چوہے اور خرگوش پر 6 ماہ تک مزید پڑھیں

ملک میں کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 30 لاکھ خوراکیں لگائی جا چکی ہیں،سعودی وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک کورونا ویکسین کی 4 کروڑ30 لاکھ سے زیادہ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں جن میں 2 کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ پہلی جبکہ ایک کروڑ 94 لاکھ افراد کو دوسری مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے ، 912 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 912 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45 ہزار 619 ٹیسٹ مزید پڑھیں

ڈنمارک کا بھی 18سال سے کم عمر والوں کیلئے موڈرنا ویکسین روکنے کا اعلان

سوئیڈن کے بعد ڈنمارک نے بھی 18 سال سے کم عمر والوں کے لیے موڈرنا ویکسین کا استعمال روکنےکا اعلان کر دیا۔ طبی ماہرین کےمطابق موڈرنا ویکسین لگانے کے باعث نوجوانوں میں دل کی سوزش کے کیسز رپورٹ ہوئے جس مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے وار تھم نہ سکے، مزید 46 اموات، 1,453 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے ،کورونا کے باعث آج مزید 46 افراد جان سے گئے جبکہ 1,453 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,032 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا مزید پڑھیں

امارات کا روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری دے دی۔ روسی ادارے رشین ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے مطابق اسپوٹنک لائٹ کورونا ویکسی نیشن کے علاوہ بوسٹر شاٹ کے طور پر بھی استعمال مزید پڑھیں

نواز شریف کے بعد بیگم کلثوم نواز کا بھی جعلی کورونا ویکسینیشن اندراج

نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کا اندراج کردیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کی میلسی کے علاقے میں کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کی گئی،انہیں سائینو ویک کی پہلی ڈوز 5 اکتوبر کو لگائی مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی؛ بلوچستان کے 4 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مزید پڑھیں