ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 591 مزید پڑھیں

کورونا سے صحتیاب متعدد افراد کو دماغی مسائل درپیش ہونے کا انکشاف

امریکہ میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کو کسی بھی وقت دماغی مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حال ہی میں امریکہ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 552 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39,179 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 552 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 15 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل مزید پڑھیں

آسٹرین حکومت کی طرف سے کسی بھی کورونا پابندیوں کا مزید سخت کیے جانے کا امکان

ویانا (اکرم باجوہ) نئے آسٹرین وزیراعظم الیگزینڈر شالین برگ آج شام وزیر صحت وولف گینگ میکسٹن اور ریاستی گورنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے. وزیراعظم نے خبردار کیا کہ بغیر ضرورت کے غیر مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی مزید پڑھیں