برطانیہ میں کورونا کے علاج کیلئے پہلی گولی کی منظوری

برطانیہ میں کورونا کے علاج کے لیے پہلی گولی کی منظوری دے دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکے میڈیسن ریگولیٹر نے  کورونا کے علاج کے لیے بنائی گئی گولی کی منظوری دے دی ہے۔ ’مولنوپراویر‘  نامی گولی مزید پڑھیں

ملک میں 10کروڑ 80لاکھ سےزائدلوگوں کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے,این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی او سی نے ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسی نیشن پربھرپور اطمینان ‏کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں نیشنل کوآرڈینیٹر این سی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹرکراچی میں ویکسینیشن کرنیوالا عملہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر میں کام کرنے والے عملےکو 6 ماہ سے تنخواہیں نہيں مل سکیں۔ کراچی کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں عملے نے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر علامتی ہڑتال کردی۔ پیرامیڈیکس اور مزید پڑھیں

امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکا سے انسداد کورونا ویکسین، فائزر کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستان کو 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں فراہم کی جا چکی مزید پڑھیں