سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 7621 ہوگئی، مزید 331 کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16307 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید331 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی مزید پڑھیں

حکومت سند ھ کا وفاقی حکومت سے بوسٹر ڈوذ کے لیے ویکیسن کی فراہمی کا مطالبہ

سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے وفاق سے فائزر اور موڈرنا کا بوسٹر شاٹس لگانے کے لیے ویکسین فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ دس لاکھ مزید پڑھیں

آسٹریا میں کورونا وائرس سے 37 افراد ہلاک ، 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ

آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ہسپتال مریضوں سےبھر گئے ۔ آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران کورونا کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پریٹوریا کی تشوانے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے متعدد طلبہ کے کورونا مزید پڑھیں

سری لنکن وویمن کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کی چھ کھلاڑی خواتین کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں کہ خواتین کرکٹر ز کہیں کورونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

بھارت: جنوبی افریقا سے واپس آنیوالے شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق

بھارت میں جنوبی افریقا سے واپس آنے والے شہری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک شہری کی حال ہی میں جنوبی افریقا سے واپسی ہوئی جس کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں