دنیا کے 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ اب تک 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد بڑھنے کی امید ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھنم کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

ناروے: اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ، افریقی ملکوں سے آنے والوں پر قرنطینہ کی پابندی

ناروے میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے دو کیسز سامنے آ گئے۔ حکام نے ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے دو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں متاثرہ افراد نے حال ہی میں جنوبی افریقا کا مزید پڑھیں

سعودی عرب سے کراچی آنیوالے 5پاکستانی مسافروں میں کروناکی تصدیق

سعودی عرب سے کراچی آنے والے پانچ پاکستانی مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے مسافروں میں اومیکرون وائرس کی تشخیص کے لیے نمونے آغا خان اسپتال بھجوا دیے گئے، مسافروں کو سندھ گورنمنٹ مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں کا کمال‘کورونا وائرس سے بچانے والی چیونگم ایجاد

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کرلی ہے جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاو بڑی حد تک روکا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق، کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے متاثرہ افراد کے تھوک (لعابِ دہن) میں اس وائرس مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 27لاکھ 97ہزار494ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو یکم دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز آج سے ہوگا

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو آج سے انسداد کورونا ویکسین کا بوسٹر لگایاجائےگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق نیشنل اینڈ مزید پڑھیں