کورونا ویکسین سے انکار کرنے والے بیلجیئم کے معروف کک باکسنگ چیمپئن ہلاک

یورپ میں کرونا ویکسین کو مسترد کرنے اور کرونا کے وجود سے انکار کرنے والا شخص اسی وبا سے متاثر ہونے کے بعد انتقال کرگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے معروف کک باکسنگ چیمپئن فریڈرک سنسٹرا کی موت صرف41سال کی مزید پڑھیں

ملک میں اومی کرون کےکیسز کی تعداد کتنی ہو گئی ؟این آئی ایچ نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے 75 کیس سامنے آچکے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق اومی کرون کے33کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 17 کیس اسلام آباد سے اور 13 مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی اومیکرون کے کیسز رپورٹ

لاہور:سندھ اور بلوچستان کے بعد اب پنجاب میں بھی اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے ،لاہور میں 35سالہ نوجوان میں مرض کی تصدیق ہوئی تاہم متعدد مشتبہ کیسز کی این آئی ایچ سے تصدیق کا انتظار کیا جا رہا مزید پڑھیں

سیالکوٹ: قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

سیالکوٹ میں قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے تین افراد واپس آ گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو رکھا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ ک مطابق قرنطینہ سینٹرمیں مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 49 سالہ گنگولی کا مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے باعث سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

سعودی وزارت صحت نے کورونا کی تازہ قسم اومیکرون کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے نئےکوروناوائرس سے متعلق پریس ‏کانفرنس کر کے صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترجمان نے مزید پڑھیں