امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور بدھ مزید پڑھیں

حرمین شریفین سمیت سعودی عرب میں پھر کوروناپابندیاں نافذ

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث حرمین شریفین سمیت سعودی عرب میں پھر سے سماجی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذرائع بتایا کہ مملکت میں بیرونی مزید پڑھیں

فرانس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز سامنے آگئے

فرانس میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت فرانس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک دن میں مزید پڑھیں

کورونا کیسز کا طوفان آنے والا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ڈیلٹا اور اومی کرون کی قسمیں کورونا کیسز کا طوفان لانے والی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بدھ کے روز کہا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 28کروڑ 27 لاکھ 90ہزار822ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

آئی سی یو میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے زیر علاج ہیں، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انتہائی نگہداشت وارڈز میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے افراد زیر علاج ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ویکسینیشن مہم نے انگلینڈ میں وبا مزید پڑھیں

پاکستان میں‌کورونا وائرس سے مزید 6 افرادجان کی بازی ہار گئے ، 348 نئےکیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 918 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار 379 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ

او می کرون کیسز کی وجہ سے پاکستان میں فروری میں عالمی وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت مزید پڑھیں

اومیکرون: شعبہ صحت، ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین) نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون سے تحفظ کے لیے بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فافن نے زور دے کر کہا ہے کہ  مزید پڑھیں