کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، صدر الیکٹرانکس مارکیٹ میں دکانیں سیل

کراچی میں کورونا وائرس اور اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر صدر کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں 6 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ صدر کے مرکزی ریگل چوک پر کی گئی مزید پڑھیں

کینیڈا نے ویکسین نہ لگوانے والوں‌کے لیے نئے حکمت عملی تیار کر لی

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں سے صحت کے شعبے میں اخراجات میں حصہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ کیوبیک کینیڈا کا دوسرا سب سے زیادہ گنجان آباد صوبہ ہے، یہاں بڑی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 13 افرادہلاک ، 2074 نئے کیسزرپورٹ

کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 987 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 9 ہزار 248 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

لوگ ایس او پیز نظرانداز کر رہے ہیں، کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیر صحت

سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کاہ ہے کہ لوگ کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کررہے ہیں اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں ںے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ کورونا ویکسی نیشن سے متعلقہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر سخت سزا کا حکم

ریاض: سعودی حکومت نے ماسک نہ پہننے پر سخت سزا دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کیے مزید پڑھیں

فائزر نے اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار مزید پڑھیں