سندھ میں کورونا کے مزید 3 ہزار 283 کیسز رپورٹ،297 مریضوں کی حالت تشویشناک

سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کے مزید تین ہزار283 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ سات ہزار 476 ہو گئی ہے۔ سید مراد علی مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری مزید پڑھیں

ویکسین کا معاملہ، اسپین نے جوکووچ پر ملک میں داخلے پر پابندی کا عندیہ دیدیا

کورونا ویکسین کے معاملے پر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک چوکوچ کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ روز جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد سربیا پہنچے تھے لیکن اس مزید پڑھیں

ابوظہبی میں داخل ہونے کے لیے کوویڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار

ابوظہبی نے سرحدی قوانین کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے امارات میں داخل ہونے کے لیے کوویڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں تمام کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، 5034 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چار پانچ فیصد ریکارڈ ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مزید پڑھیں

کورونا سے لڑنے کیلئے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی

کورونا سے لڑنے کے لیے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی۔ جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کوئی فرانس میں کسی کھیل میں مزید پڑھیں