کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی انسداد کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، 23 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک پہنچ گیا،  پانچ لہروں کے دوران وبا کا آج بدترین دن رہا،  24 گھنٹوں میں ریکارڈ 7 ہزار 600 سے زیادہ مثبت کیسز  رپورٹ ہوئے اور  شرح 13 فیصد کے مزید پڑھیں

اومیکرون کے باعث شہریوں پر سخت پابندیوں کا نفاذ

اومیکرون کے بڑھتے وار کے باعث نیپال میں بھی شہریوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نیپال کی حکومت نے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے ہیں، اور شہریوں کو بنا ویکسین کارڈ کے گھر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 34 کروڑ21 لاکھ 55 ہزار 877 ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 21 جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں‌اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 23 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 29 ہزار 65 ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کل سے اسلام آباد میں تمام مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 کروڑ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 کروڑ78 لاکھ 30 ہزار 804 ہوگئی، متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پرآگیا۔ جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد مزید پڑھیں