ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37 افرادجان کی بازی ہار گئے، 2799 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ تین چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 553 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم

سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو ائیرپورٹس پر ریپڈ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصد قہ کیسز کی تعداد39 کروڑ48 لاکھ84ہزار473 ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

مردان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، مزید 8 اسکولز بند

مردان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر شہر کے مزید 8 اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کانب سے کارروائی کی گئی ، تعلیمی اداروں مزید پڑھیں