پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 258 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 اموات، 765 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے، ملک میں آج بھی کورونا سے 22 افرادانتقال کرگئے جبکہ 765 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,218 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 1,510,986 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 18 اموات، 861 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 18 افراد جان سے گئے جبکہ 861 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,196 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، او پی ڈی سڑک پر جاری

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ چار ماہ سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹز نے کامیاب مزاکرات کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز و صوبائی حکومت مزاکرات مزید پڑھیں

کینیڈا کورونا کی ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کینیڈا کورونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کورونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 14 اموات، 1207 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں