ملک میں‌کورونا وائرس سے مزید ایک شخص ہلاک، 186 نئے کیسز رپورٹ

کوروناسے ہلاکتوں میں کمی آنے لگی،گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک شخص جاں بحق، 186 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 15 لاکھ 24 ہزار 86 ہوگئی جبکہ کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 8314 مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 05 اموات، 310 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 05افراد جان سے گئے جبکہ 310 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,345 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان میں‌پچھلے 24 گھنٹوں میں‌کورونا وائرس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا سے اموات کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید3 افراد دم توڑ گئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30،336 ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز مزید پڑھیں

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا سے ایک بھی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ سربراہ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ ملک میں 24گھنٹے میں کورونا سے ایک بھی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔2سال میں ملک میں پہلی بار کورونا سے مزید پڑھیں

ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن: ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین نئی قسم اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق کے بعد ایسٹرا زینیکا کمپنی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ساؤتھ چائنا مارننگ مزید پڑھیں

چین میں کورونا ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ، مزید شہروں میں لاک ڈاؤن

چین میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے حملے تیزی سے جاری ہیں۔ حکومت نے وبا پر قابو پانے کے لیے ملک کے شمال مشرقی شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں