ملک میں‌کورونا وائرس سےمزید ایک شخص جاں بحق،208 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ روزکورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ملک بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد30ہزار 360ہو گئی ۔370 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق اس وقت ملک میں 39ہزار 185کورونا مزید پڑھیں