آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 3 میرپور اور حلقہ ایل اے 7 کوٹلی 5 پر پولنگ 10 اکتوبر کو ہوگی جب کہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کی سفیر سے آرمی چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پرگفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مالکان سمیت متعلقہ ادارے بھی ذمے دار قرار

کراچی کے علاقے کورنگی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے معاملے میں فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمے دار قرار دے دیےگئے۔ کراچی کی سیشن عدالت نے کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی رجحان برقرار، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی شدید مندی کا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 396 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند ہونے کا قوی امکان

فاسٹ بولر محمد عامر،اوپنر شرجیل خان اور مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کا مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے، ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ ممبران سے منظوری کے بعد چیئرمین رمیز راجہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ اس کا اعلان کرسکتے مزید پڑھیں