معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کے وائرل ہونے والے ‘ فارمولہ ون کار’ کلپ کے حوالے سے ان کے شوہر نے بھی پیروڈی ویڈیو بنائی ہے۔ندایاسر کی پانچ سال پرانی ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی ۔ ویڈیو مزید پڑھیں
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ کراچی سہائے عزیز کے مطابق واقعہ بارش کا پانی مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 84افراد انتقال کرگئے جبکہ چار ہزار 62 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں
ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے سیزن 22-2021 ءمیں شامل پاکستان کی پانچ ہوم انٹرنیشنل سیریز کے حقوق حاصل کرلیے ہیں،نیوزی لینڈ کی میزبانی سےشروع ہونےوالےاس سیزن میں پاکستان کو انگلینڈ کی مرودں اورخواتین ٹیموں کےعلاوہ ویسٹ انڈیزاور آسٹریلیا کی میزبانی بھی مزید پڑھیں
بھارت نے رواں سال کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما،کے اہل راہول، سوریا کمار یادیو، رشبا پنت، اشن کشن،ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجا، راہول چہر، مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم اچھی ہے بس بابر اعظم کو کپتانی اچھی کرنا ہوگی، انہیں دوستیاں چھوڑ کر بہت کچھ سیکھنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا اور مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ کے مطابق چین افغانستان کو 3 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی اجناس فراہم کرے گا جس میں موسم سرما کی ضروریات، ادویات اور ویکسین بھی شامل ہوگی۔ چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغان امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے . متحدہ عرب امارات مشرق وسطی میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے سے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنسگ سندھ منیر احمد شیخ نے ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں دو شفٹیں بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ جس کے بعد مزید پڑھیں