رنویر سنگھ کےہیئر اسٹائل کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی انوکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ہونے والی اداکار رنویر سنگھ کی تصویر کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنایا جا رہا ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر سنگھ مزید پڑھیں

نادرا کی جانب سے عوام کے لیے ایک اور بڑی سہولت

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گاڑی کے کاغذات یا دیگر دستاویز گھر بیٹھے تصدیق کروانے ‏کی سہولت فراہم کر دی۔ نادراکی جانب سے بینکنگ سسٹم کےلئے انقلابی سہولت سامنے آ گئی۔ گاڑی کاغذات یاکوئی بھی دستاویز گھر مزید پڑھیں

کراچی : تاجروں اور حکومت سندھ کے درمیان معاملات طے پا گئے، جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور تاجروں کے درمیان جمعہ کی چھٹی پر ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم کچھ مسائل پرمعاملات طے پا گئے ہیں ، آج رات جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس مزید پڑھیں

امریکی صدر 2050 تک شہری ضرورت کی 45 فیصد بجلی شمسی توانائی سے حاصل کرنے کے خواہاں

امریکی صدر جوبائیڈن ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے 2050 تک شہری ضرورت کی 45 فیصد بجلی شمسی توانائی سے حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، اس پر 562 ارب ڈالر کے اضافی اخراجات کا اندازہ مزید پڑھیں

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں

ورہ انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کوکورونا کے حملوں کا سامنا ہے اور اب بھارتی ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور مزید پڑھیں

واجد اللہ کوہ پیماکا بڑا کارنامہ، راکاپوشی سر کرنیوالے دوسرےپاکستانی بن گئے

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے، واجد اللہ نگری نےجمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کےساتھ 8 ستمبرکی شام راکا پوشی سر کیا۔ واجد علی شاہ راکا پوشی کو سر کرنے والے دوسرے کوہ پیما بن گئے مزید پڑھیں

پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ، زمان خان اور عنایت اللّٰہ روم سے ایتھنز پہنچے، پاکستانی ریسلرز کچھ دیر میں ایتھنز سے پرالیا جائیں گے جہاں کیٹرینی مزید پڑھیں