لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف کا وزیر اعظم عمران خان کے نام پیغام

پاکستان کے لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف نے وزیراعظم عمران خان اپنے علاج کے حوالے سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ کامیڈی کنگ عمر شریف کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے سامنے آیا ہے جس میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج صبح موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح ہی کالی گھٹائیں چھا گئیں ،دن میں رات کا گماں ہونے لگا۔ بارش سے جہاں مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

امریکی بیٹسمین نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے مار دیے

امریکی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور کی 6 گیندوں پر 6 چکھے مار دیے ۔ جسکرن ملہوترا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے مارنے والے چوتھے بیٹسمین مزید پڑھیں

امریکا: وائٹ ہاؤس نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا

جمعرات کے روز کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے مزید پڑھیں

افغان کرکٹر راشد خان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے

افغان کرکٹر راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔ راشد خان نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیا جس کے بعد وہ ٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ڈی آرایس کی سہولت سے محروم

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا استعمال نہیں ہوگا تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورچوئل آئی استعمال مزید پڑھیں