برازیل کی آٹھ سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات بن گئی

برازیل کے شہر فورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرانے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں

اسٹیج کے بادشاہ عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف جو کافی عرصہ سے علیل تھے. وہ آج جرمنی کے اسپتال میں انتقال کرگئے. تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر شریف اپنے کروڑوں مزید پڑھیں

پیمرا کا ‘مارننگ ود جگن’میں قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر اے پلس کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی چینل اے پلس ٹی وی کو مارننگ شو میں قابلِ اعتراض مواد نشر کرنے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سمندری طوفان شاہین ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے بدستور بحیرہ عرب میں موجود مزید پڑھیں

عائزہ خان کی دانش تیمور کیساتھ یادگار تصویریں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سرِفہرست اداکارہ عائزہ خان نے شوہر، معروف اداکار و میزبان دانش تیمور کے ہمراہ اپنی خوبصورت یادگار تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک مزید پڑھیں