پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی نویت تبدیل کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ تینوں میچز اب آئی سی سی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان اور دیگر ممالک سے ویکسین شدہ رہائشیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے ۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ معطل شدہ ممالک کی فہرست مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن کی جانب سے کیوں روکا گیا؟

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کے متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والے طیاروں کے فلائٹ مینجمنٹ کمپیوٹر میں نیوی گیشن یا رہنمائی فراہم کرنے کیلئے مطلوبہ ڈیٹا ہی نہیں ہے ۔ 6 ستمبر کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں

اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا

تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد 3 سال کے اندر جہاں دوسرے مسائل سامنے آئے وہاں پولیس اور انتظامیہ کو کنٹرول کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ رہا۔ پنجاب میں اتنے چیف سیکرٹری اور آئی جیز تبدیل کیے گئے مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے

سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس مزید پڑھیں