حکومت نے آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کا اعلان کردیا ،کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر کیش سبسڈی آئندہ چند روز میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر شوکت ترین نے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ مزید پڑھیں
وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ 79 سال کی عمر میں “اچانک اور پرامن طور پر” انتقال کر گئیں۔ ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق شارلٹ جانسن واہل پیر کے روز لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔شارلٹ ایک مزید پڑھیں
صوابی یونیورسٹی میں 56 جعلی ڈگریوں اور مالی بےضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے، اس سلسلے میں صوبہ خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمرکا نیوز کانفرنس کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ 16ستمبرسے50فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے ،کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباو ہے،کوشش ہے کہ آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ مزید پڑھیں
کابینہ کی توانائی کمیٹی (سی سی او سی) نے سردیوں میں گیس کی بچت کے لیے ’سستی بجلی پیکج ‘ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ ہوگئے۔ چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف نے جانے سے ہوئی ، گندم کی قیمت 1950 روپے مقرر کر دی گئی ہے جس کے باعث مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ اداکار عمر شریف کو جلد امریکی ویزا جاری ہوجائے گا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم آفس نے ویزے کےتمام کوائف متعلقہ سفارتخانے بھجوادیے ہیں، مزید پڑھیں
پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار و گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ عام طور پر عاطف اسلم خود بھی سوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہیں اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں
سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ملک کی گیارہ ریاستوں میں بارشوں سے تباہی مچ گئی، ساڑھے 8ہزار مکانات تباہ جبکہ 27ہزار سے زائد کو نقصان پہنچا۔ سوڈانی مزید پڑھیں