شفقت محمود نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ مزید پڑھیں

افغان حکومت نےطورخم سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا

افغان بارڈر پولیس نےکہا ہے کہ افغان حکومت نےطورخم سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا ہے۔ گزشتہ روز افغان پولیس نے سرحد پر پیدل آمدروفت پر پابندی عائد کردی تھی جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔ سرحد کھلنے مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر: پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کواٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کواٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوحہ میں جاری 36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر اور بابر مسیح کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو رواں ہفتے کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائے گا

برطانوی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کورواں ہفتےکوروناریڈلسٹ سےنکال دیا جائے گا. پاکستان سےبرطانیہ جانیوالوں کیلئےخوشخبری آگئی برطانیہ رواں ہفتےپاکستان کوریڈلسٹ سےنکال سکتا ہے. پاکستان سمیت24ممالک کوگرین لسٹ میں شامل کئےجانے کا امکان. برطانوی حکومت اس مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں زمزم کے کولر واپس رکھنے کی اجازت

حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوی میں زمزم کے کولر واپس رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ مدینہ منورہ میں حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوری کے تمام حصوں میں آب زمزم کے کولروں کو واپس رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ مزید پڑھیں