افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اور اس حقیقت کو سب کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد کابل میں پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولوی مزید پڑھیں
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خط لکھ کر خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ مزید پڑھیں
قطر نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الزام تراشی پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کو نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی صورت میں نظر آرہے ہیں، آئندہ تین روز موسم گرم اور کبھی شدید گرم مرطوب رہے گا، پارہ 40ڈگری کو بھی چھو سکتا مزید پڑھیں
نگر کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کا کہنا ہے کہ 7 ہزار 788 میٹر بلند چوٹی ‘راکاپوشی’ کے کیمپ تھری میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ کوہ پیماؤں کو مزید پڑھیں
افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینیئر کمانڈر مزید پڑھیں
سری لنکا کے سابق کپتان و فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے تما م طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا . ذرائع کے مطابق ملنگا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ اعلان کیا اور کہا کہ اب وہ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروبار کی بندش پر شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 379 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 891 پر ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 779 مزید پڑھیں