ملک بھر میں‌73 افراد ہلاک، 2714 مزید نئے کیسز اور مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید پڑھیں

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ روس نے حال ہی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور ٹوئٹر کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتےہوئے ان پر مزید پڑھیں

زبردستی کورونا ویکسینیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار جیوریسٹ فائونڈیشن کے وکیل ریاض مزید پڑھیں

برینڈن ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر، ساتھیوں کا گارڈ آف آنر

زمبابوے کے وکٹ کیپر بیٹسمین برینڈن ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 35سالہ کرکٹر برینڈن ٹیلر نے پیر کے روز آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کی صورت میں آخری بار اپنے ملک کی نمائندگی کا مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کے افسران پر تحائف لینے پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم سندھ کے افسران پر اجرک و ٹوپیاں یا کسی قسم کے تحائف لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے حکم نامے کے مطابق سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے تمام افسران کو تحائف وصول مزید پڑھیں

اداکار عدیل چوہدری بائیک نہ سنبھال پائے، اداکارہ نے چھلانگ لگادی،ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار عدیل چوہدری اور سحر خان شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئے۔ انسٹاگرام پر اداکار عدیل چوہدری کی جانب سے حال ہی میں ڈرامے کے سیٹ پر بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی گئی مزید پڑھیں

سندھ، این ٹی ایس ٹیسٹ پاس اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی قائم

محکمہ تعلیم سندھ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق این ٹی ایس پاس اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے 6 مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافے کی تجویز دی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر اظہارتشویش، تفصیلی رپورٹ مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، پارٹی مزید پڑھیں