بائیومیٹرک تصدیق کے لیے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں: نادرا

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نئی سروس شروع کی ہے جس کے تحت اب آپ کو بائیو میٹرک کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں اور آپ کو یہ سہولت موبائل فون پر مہیا ہوگی۔ جمعرات کو نادرا مزید پڑھیں

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط لکھاگیا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ میں‌شامل کھلاڑیوں میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، اسکول،کالجز کوروناوائرس کی سخت پابندیوں کے تحت دوبارہ کھل گئے

بنگلہ دیش میں نوول کروناوائرس کے نئے کیسز میں کمی آ نے کے بعد اسکول اور کالجز ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ۔ دارالحکومت ڈھاکہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعلٰی آفس پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ سرکاری دورے کیلئے لاہور پہنچ گئے اور مزید پڑھیں

ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 169.60 روپےپرپہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 96پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعدڈالر 169روپے ساٹھ مزید پڑھیں

فضا علی کی طبیعت ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی ماڈل اور اداکار ہ فضا علی کی طبیعت ناساز ہےجس کے پیش نظر اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے۔ فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی کی جانب سے مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مزید پڑھیں