حریم شاہ کی نئی تصویر ، سوشل میڈیا صارفین کشمکش میں مبتلا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کے ساتھ تصویر شیئر کرکے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن مزید پڑھیں

پی سی بی کا قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، 2580نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس مزید 71 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2580 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے ستائے ہوئے آسٹریلوی شہریوں کا احتجاج

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ہے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے مزید پڑھیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں آخر کار کراچی پہنچ گئیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرین لائن منصوبے کے لئے پہلے مرحلے میں 40 بسیں لائی گئی ہیں،40بسوں کی افتتاحی تقریب کل ویسٹ وہارف برتھ نمبر 11 پر مزید پڑھیں

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین

بیجنگ میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں چین، پاکستان ، روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینیئرنمائندے نے ملاقات کی ہے جس میں فریقین نے مزید پڑھیں