امریکا نے نومبر سے ویکسین شدہ افراد پر سے تمام سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے کہا ہے کہ مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکا میں داخل ہوسکیں گے۔ عہدیدار کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔ اے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کابل میں افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے مطابق ملاقات میں افغان نائب وزیر اعظم ملا برادر اور عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے شرح سود میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے. پیر کے روز سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں
کورونا وبا کیخلاف استعمال ہونے والی فائزر ویکسین کے 5 سے 11 سال کے بچوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کورونا وبا کے خلاف استعمال مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، 22ستمبر کے بعد پاکستان سے ویکسین لگواکر آنے والے افراد کو گھر پر قرنطینہ کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکومت نے نئی مزید پڑھیں
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 81 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1ہزار 897 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن عمر گل بلوچستان کی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں فاسٹ بولر عمر گل کا کہنا مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے بھی تمام کھلاڑی شریک ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹی20 کپ 2 مرحلوں میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں
کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ کے شہر جہانسبرگ کے مئیرایک راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ 46سالہ جولیدے ماتونگو ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپس آرہے تھے کہ اچانک ایک سڑک کراس کرتا راہگیر مزید پڑھیں