کراچی کی عوام ویکسین لگوانے کے باوجود سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت کی نقل کرتے ہوئے کراچی میں سندھ حکومت نے موبائل ویکسین کا آغاز تو کر دیا لیکن نا اہلی عروج پر. حکومت سندھ نے کراچی میں‌موبائل ویکسی نیشن کا آغاز تو کر دیا اور ہر طرف سے اس مزید پڑھیں

یو اے ای میں جاری آئی پی ایل میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر (آئی پی ایل) میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے بولر تھنگاراسو نتاراجن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم منتظمین کا کہنا مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا شہدائے کربلا کے چہلم پرفول پروف سیکورٹی کا حکم

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چہلم شہدائے کربلا پر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے مزید پڑھیں

امریکی پائلٹ کی دلچسپ پرواز دیکھتے دیکھتے بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ماہر پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے کے ذریعے پونے دو گھنٹے کی پیچیدہ مگر دلچسپ پرواز کرکے فضا میں بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا۔ ہوائی جہازوں کی پروازوں اور آمدورفت کا مزید پڑھیں

پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے: ADB

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوسرے سال پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ مزید پڑھیں