ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 50 افراد ہلاک ہو گئے اور 2233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے . این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں
معذور افراد اب چہرے کے اشاروں کی مدد سے اینڈرائیڈموبائل فون استعمال کر سکیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوگل نے جمعرات کے روز بتایا کہ بولنے سے محروم اور جسمانی معذور افراد اب اپنی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان مزید پڑھیں
چین نے سمندر میں تیرنے والا ڈرون تیار کرلیا، یہ ڈرون سمندری مخلوق “مانتا رے ” کی شکل کا ہے ، یہ ڈرون اس طرح تیار کیا گیا کہ سمندر میں اپنے پروں کو ہلا بھی سکے ۔ سمندری مخلوق مزید پڑھیں
جیمز بانڈ فلموں کے اداکار ڈینیئل کریگ کو برطانیہ کی رائل نیوی نے اعزازی کمانڈر بنادیا گیا۔ ڈینیئل کریگ کا کہنا تھا کہ وہ اسے اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔ ڈینیئل کریگ جو کہ ان دنوں اپنی پانچویں جیمز مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے جبری تبدیلی مذہب روکنے کے بل پر اعتراض لگا کر متعقلہ وزارت کو واپس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ بل میں اعتراضات میں مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو مزید پڑھیں
پاکستان میں نوجوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہا ہے اور 2020 کے ڈیٹا کے مطابق ملک کی 46 فیصد آبادی ہائپرٹینشن یا بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مزید پڑھیں
ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام عطیہ خون کی اہمیت پر میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان نے جمعرات کو ”خون دو اور دنیا کو دھڑکنے دو” کے عنوان سے میراتھن ریس کا انعقاد مزید پڑھیں