پاکستان نے افغانستان سے تجارت بڑھانے کے لئے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کی جانب سے افغانستا ن کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے افغان پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فیصلے کا اطلاق ایسے پھلوں پر ہوگا جو پاکستان میں وافر پیدانہیں ہوتے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر رشتہ ازدواج میں منسلک

ماڈل نیہا راجپوت نے سابق گورنر پنجاب مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کا نکاح 24 ستمبر بروز جمعے کو ہوا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا سے 42 افراد ہلاک ، 2060 مزید نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس کے سبب مزید42افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار60نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 44ہزار 958کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 4.58 فیصد ریکارڈ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایف سی ساؤتھ کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایف سی ساؤتھ نے آپریشن کیا جس میں6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے قریب دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کیٹیگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رہے مزید پڑھیں