آل راﺅنڈ ر محمد حفیظ نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے۔نجی ٹی وی ے دعویٰ کیا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزنگ کے باعث پنڈی کرکٹ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ چھوڑنا پڑا۔ مزید پڑھیں

گداگری میں ملوث پائے جانے والوں کو ملک بد ر اور بلیک لسٹ کیا جائے گا

ریاض: سعودی عرب میں نئے قوانین کے تحت وہ غیرملکی جو گداگری میں ملوث پائے گئے وہ مملکت سے بے دخل اور بلیک لسٹ کردیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گداگری کا نیا قانون 11 دفعات مزید پڑھیں

سمندری طوفان”گلاب“ خلیج بنگال سے مغرب کی جانب بڑھنے لگا، تیسرا الرٹ جاری

کراچی : سمندری طوفان”گلاب“خلیج بنگال سے مغرب کی جانب بڑھنے لگا، محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، طوفان آج بھارت کی ساحلی پٹی اوریسا آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان جنوب کی مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹر چِپ کی قلت کے باعث پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

عالمی مارکیٹ میں “سیمی کنڈکٹر چِپ” کی قلت کے باعث پاکستانی آٹو مینوفیکچررز نے متعدد نئی گاڑیوں کی بکنگ روک دی ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ بندش گاڑیوں کی قیمت بڑھنے کا باعث بھی بنے گی، ایسے میں پاکستانی آٹو مزید پڑھیں

طالبان نے اسکریپ کی بیرون ملک منتقلی پر پابندی لگادی

امریکی فوج افغانستان سے انخلا کے دوران کروڑوں ڈالرز مالیت کا فوجی سازو سامان چھوڑ کر گئی ہے اور کئی فوجی گاڑیاں اور دیگر سامان ناکارہ بنایا ہے جن پر اسکریپ کا کام کرنے والوں کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی کے بعد اب حیدرآباد میں پانی کا بحران، شہری سخت پریشان

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واسا کی لائینوں میں پینے کا پانی نا آنے کےباعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہریوں کا مزید پڑھیں

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں 58 ویں مزید پڑھیں