صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 180 روپے مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا سفر کیلئے فٹ قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، عمر شریف کی علاج کی غرض سے آج دوپہر امریکا روانگی کا امکان ہے جس کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیم مزید پڑھیں
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں دس گرام سونے کی قیمت 2067 درہم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں دس گرام سونے کا نرخ دو ہزار سڑسٹھ درہم ریکارڈ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 شہری ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 217 ہو گئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری مزید پڑھیں
شہرِ قائد میں آج بھی وقفے وقفےسے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آج دوپہر کے بعد مزید پڑھیں
امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایف بی آئی کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال 21 مزید پڑھیں
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے اعلامیے کے مطابق بھرپور ڈریجنگ کے بعد سے بڑے جہازوں کی کراچی پورٹ آمد شروع ہوگئی اور کراچی پورٹ کی گہرائی 13 فٹ تک ہوگئی ہے۔ جنوری 2021 سے تو خاص طور پر مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے خونی وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار 638 ہو گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12840 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 523 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں